خورشید احمد شاہ کے خلاف باضابطہ طور پر تحقیقات،دونوں بیویوں، بیٹے، بیٹیوں اور بھتیجوں کی جائداد کی تفصیلات طلب،دھماکہ خیز احکامات جاری
سکھر(این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) سکھر نے سابق قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی اور پیپلزپارٹی کے اہم رہنما خورشید احمد شاہ کے خلاف باضابطہ طور پر تحقیقات شروع کردیں۔ نیب سکھر نیاس ضمن میں ڈپٹی کمشنر دادو کو باقاعدہ لیٹر جاری کردیا ہے،نیب کی جانب سے جاری کردہ لیٹر میں خورشید شاہ اور انکے اہلخانہ… Continue 23reading خورشید احمد شاہ کے خلاف باضابطہ طور پر تحقیقات،دونوں بیویوں، بیٹے، بیٹیوں اور بھتیجوں کی جائداد کی تفصیلات طلب،دھماکہ خیز احکامات جاری











































