ڈی آئی خان،تین بھائیوں نے اپنی 18سالہ بہن کو رسیوں سے باندھ کر دریا میں پھینک دیا،لرزہ خیز واقعہ،افسوسناک انکشافات
ڈیر ہ اسماعیل خان (این این آئی)گاؤں ہمت میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر تین بھائیوں نے اپنی 18سالہ بہن کو رسیوں سے باندھ کر دریا میں پھینک دیا، موقع پر موجود لوگوں نے لڑکی کو تشویش ناک حالت میں دریا سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا۔ تینوں بھائی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب… Continue 23reading ڈی آئی خان،تین بھائیوں نے اپنی 18سالہ بہن کو رسیوں سے باندھ کر دریا میں پھینک دیا،لرزہ خیز واقعہ،افسوسناک انکشافات









































