کشمیر گوگل پرسب سے زیادہ سرچ کیاجانے والا لفظ ،فروری کے مقابلے میں اگست میں کتنے لوگوںنے سرچ کیا؟جانئے
راولا کوٹ(اے این این ) اگست کے مہینے میں کشمیر گوگل میں سب سے زیادہ سرچ کیاجانے والا لفظ بن گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق 5 اگست کو کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد دنیابھرمیں تشویش کی لہردوڑ گئی۔ مقبوضہ کشمیرمیں مواصلاتی نظام کی بندش، انٹرنیٹ، موبائل سروسز، لینڈ لائن سروسز اوردیگرمواصلاتی نظام کوبند کردیا گیا۔… Continue 23reading کشمیر گوگل پرسب سے زیادہ سرچ کیاجانے والا لفظ ،فروری کے مقابلے میں اگست میں کتنے لوگوںنے سرچ کیا؟جانئے











































