جعلی اکاؤنٹس کیس،ایک اور بڑے ملزم سے پلی بارگین،نیب نے 11 ارب 16 کروڑ روپے کی ریکوری کر لی،زبردست پیش رفت
اسلام آباد(آن لائن)جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب راولپنڈی نے 11 ارب 16 کروڑ روپے کی ریکوری کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب راولپنڈی نے بڑی کامیابی حاصل کرلی،نیب راولپنڈی نے ملزمان سے اب تک 11 ارب 16 کروڑ روپے کی ریکوری کر لی گئی،ذرائع کے مطابق کراچی سٹیل مل کی 10ارب… Continue 23reading جعلی اکاؤنٹس کیس،ایک اور بڑے ملزم سے پلی بارگین،نیب نے 11 ارب 16 کروڑ روپے کی ریکوری کر لی،زبردست پیش رفت











































