ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

معروف سیاستدان کا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کے دوران شادی کا اعلان،یہ کون ہیں ؟ نام ایسا جو آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کردیگا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفر گڑھ (این این آئی)عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابق ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں ہی اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کریں گے۔ شادی سے متعلق جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں انہوںنے کہاکہ وہ مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ میں ہی اپنی شادی کا اعلان کریں گے۔

جمشید دستی نے کہاکہ وہ جب بھی خوشی کی تیاری کرتے ہیں، کوئی مسئلہ کھڑا ہوجاتا ہے، اب تو لوگ کہتے ہیں آپ بھی شیخ رشید بنتے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ 2020ء میں سادگی سے شادی کر لیں گے، جمشید دستی نے بیان میں دعا کی کہ اللّٰہ حکمرانوں کو بھی وعدوں کی تکمیل کی ہدایت دے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…