شاہی جوڑے نے چترال پہنچنے پر ایسا کیا منظر دیکھ لیا کہ دونوںمیں شدیدتشویش کی لہر دوڑ گئی،بے ساختہ بول پڑے

16  اکتوبر‬‮  2019

چترال(این این آئی)برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کاچترال پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا اور انہیں روایتی ٹوپی پہنائی گئی۔ذرائع کے مطابق برطانوی شاہی جوڑے نے کوہ ہندوکش کے برف پوش پہاڑوں اور وہاں کے خوبصورت نظاروں کا فضائی جائزہ لیا ہے۔اس کے علاوہ شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن

نے موسمیاتی تبدیلیوں سے پگھلتے ہوئے گلیشیئرز کو بھی دیکھا اور تشویش کا اظہار کیا ۔ذرائع کے مطابق شاہی جوڑے نے چترال میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں کی استعداد کار کا جائزہ لیابعد ازاں شہزادہ ولیم اوران کی اہلیہ شہزادی کیٹ میڈلٹن نے مقامی کیلاش قبیلے کے روایتی رہن سہن کو بھی دیکھا‎۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…