کراچی میں آرٹیکل 149کے نفاذ کا معاملہ،تحریک انصاف میں پھوٹ پڑگئی ، اہم رکن اسمبلی نے علم بغاوت بلند کردیا
کراچی (این این آئی)پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی سندھ شہریار شر نے کراچی میں آرٹیکل 149 کے نفاذ کے حوالے سے اپنی پارٹی کے بیانیے کو مسترد کردیا۔پی ٹی آئی سندھ کے رکن اسمبلی سندھ شہریار شر نے وزیراعظم سے فروغ نسیم کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔شہریار شر نے کہا ہے کہ سندھ کی… Continue 23reading کراچی میں آرٹیکل 149کے نفاذ کا معاملہ،تحریک انصاف میں پھوٹ پڑگئی ، اہم رکن اسمبلی نے علم بغاوت بلند کردیا











































