منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

جس کے ہاتھ میں یہ چیز دیکھی گئی اس کی خیر نہیں ۔۔۔!!! ملک بھر کے تمام ائیر پورٹس پر بڑی پابندی عائد

datetime 13  ستمبر‬‮  2019 |

راولپنڈی(این این آئی) موبائل فون سے خوفزدہ پنجاب پولیس کے ساتھ سول ایوی ایشن بھی موبائل فون سے خوفزدہ نظر آنے لگی ،ملکی ایئرپورٹس کے ایپرن، اور لاؤنج میں موبائل فون کے ا ستعمال پر پابندی عائد کر دی ۔ جمعہ کو سول

ایوی ایشن اتھارٹی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ممنوعہ جگہوں پر موبائل فون کے استعمال کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی اور اس سلسلے میں تمام ایئرپورٹس منیجر کو پابندی بارے ہدایات جاری کردی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…