جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شہلارضا کے دفترمیں آ گ لگ گئی ، فرنیچرو اہم دستاویزات جل کر خاکستر،وجہ کیا بنی؟صوبائی وزیر نے تفصیلات سے آگاہ کردیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن)سندھ سیکریٹریٹ میں صوبائی وزیر ترقیاتی فنڈز شہلا رضا کے دفتر میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کے نتیجے میں فرنیچرو اہم دستاویز جل کر خاکستر ہو گئیں جبکہ آگ بجھانے والے دوفائرٹینڈرز کی طویل کوششو ں کے بعد قابو پا لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ترقیاتی فنڈز شہلا رضا کے سندھ سیکریٹریٹ میں قائم دفترمیں نماز جمعہ کے اوقات میں لگی۔نماز کے وقفے کے باعث دفتر میں

کوئی اسٹاف موجود نہیں تھا اس لئے کسی جانی نقصان کا اندیشہ نہیں ہوا۔اس بارے میں شہلا رضانے کہاکہ میرے دفتر میں کام کرنے والا اسٹاف بچ گیا، اس سے بڑی بات میرے لئے کوئی نہیں ہو سکتی، بس دفتر کے باہر لگے درخت بچ جائیں۔انہوں نے آگ لگنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، گزشتہ روز سے دفتر کے کچھ اے سی خراب تھے اور ان کو ٹھیک کرنے کا عمل جاری تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…