جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

بزدار حکومت کا تاریخی قدم ،پنجاب پولیس کیخلاف شکایت کرنے کیلئے نمبر فراہم

datetime 13  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہریوں کوپنجاب پولیس کے تشدد اور ناانصافی سے بچانے کے لیے پنجاب حکومت نے عوام کو پولیس شکایت سینٹر کا نمبر فراہم کر دیا۔ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عوام الناس سے التماس ہے کہ اگر کسی پولیس آفیسر نے تشدد کیا ہو، غیر قانونی حراست

میں رکھا ہو یا پھر نجی / غیر قانونی ٹارچر سیل بنا رکھا ہو تو فوری طور پر پولیس شکایت سنٹر 8787 پر اطلاع دیں۔یقین رکھیے! آپکی جائز شکایت پر فوری ازالے کے لیے مؤثر کارروائی کی جائے گی۔یا درہے کہ پچھلے کچھ دنوں سے پنجاب پولیس کیخلاف شکایات میں نمایاں اضافہ ہواہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…