ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں میں اضافہ،صورتحال تشویشناک،وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں دفعہ 144نافذ،خطرناک انتباہ جاری
اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کے پیش نظر ضلعی مجسٹریٹ اسلام آباد نے ضلع بھر میں دفع 144 نافذ کر دی ہے۔ ضلعی مجسٹریٹ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاکہ وفاقی دارالحکومت میں قائم ٹائر شاپس مالکان پر ٹائرز ڈسپلے کرنے… Continue 23reading ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں میں اضافہ،صورتحال تشویشناک،وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں دفعہ 144نافذ،خطرناک انتباہ جاری











































