نواز شریف کی کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل اور متفرق درخواستوں پرسماعت،فیصلے کی گھڑی آگئی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد،سابق وزیر اعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل اور متفرق درخواستوں پر سماعت پیر اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی ،جسٹس عامر فارو ق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی سماعیت کریگا۔ تفصیلات کے… Continue 23reading نواز شریف کی کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل اور متفرق درخواستوں پرسماعت،فیصلے کی گھڑی آگئی











































