نوازحکومت نے تین کمپنیوں کی سربراہی مبین صولت کو دے کر 20 ارب ڈالر کی کرپشن کی، تحقیقاتی اداروں کی رپورٹ،سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد (آن لائن) وزارت پٹرولیم کے ذیلی ادارہ انٹر سٹیٹ گیس سروسز (آئی ایس جی ایس) مزید مالی بدعنوانی اور کرپشن سامنے آئی ہے۔ ادارہ کے سربراہ مبین صولت نے قواعد و ضوابط کے برعکس من پسند افراد کی بھرتیاں کیں ہیں جن کو بھاری معاوضے دیئے جا رہے ہیں یہ ادارے خالصتاً ٹیکنیکل… Continue 23reading نوازحکومت نے تین کمپنیوں کی سربراہی مبین صولت کو دے کر 20 ارب ڈالر کی کرپشن کی، تحقیقاتی اداروں کی رپورٹ،سنسنی خیز انکشافات











































