عمران خان کی حکومت اب ایک ہی صورت میں بچ سکتی ہے حامد میر نے وزیراعظم کو اہم ترین مشورہ دیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و کالم نگار حامد میر اپنے آج کے کالم ’’خبردار ہوشیار‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔اگر کوئی غلط فہمی ہے تو اپنے دل و دماغ سے نکال دیجئے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے بعد بھارت کی نظر آزاد کشمیر پر ہے۔بھارت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر سبرامینم جے شنکر نے 17ستمبر کو… Continue 23reading عمران خان کی حکومت اب ایک ہی صورت میں بچ سکتی ہے حامد میر نے وزیراعظم کو اہم ترین مشورہ دیدیا











































