عالم اسلام کو کشمیرو فلسطین پر جارحیت اورارض حرمین شریفین پر حملوں کی صورت میں تین بڑے چیلنجز کا سامنا، مسلمانوں کو وحدت و اتحاد کا عملی مظاہرہ کرنا ہو گا، حافظ طاہر محمود اشرفی کا پیغام
لاہور (پ ر) پاکستان علماء کونسل نے کشمیر و فلسطین کے عوام پر ہونے والے مظالم اور ارض حرمین شریفین سعودی عرب پر حملوں کے خلاف یوم وحدت امت منایا، اس موقع پر ملک بھر میں جلسے، جلوس،ریلیوں اور کانفرنسوں کا انعقاد کیا گیا،لاہور میں مظاہرہ کی قیادت چیئرمین پاکستان علماء کونسل و صدر وفاق… Continue 23reading عالم اسلام کو کشمیرو فلسطین پر جارحیت اورارض حرمین شریفین پر حملوں کی صورت میں تین بڑے چیلنجز کا سامنا، مسلمانوں کو وحدت و اتحاد کا عملی مظاہرہ کرنا ہو گا، حافظ طاہر محمود اشرفی کا پیغام











































