آزادی مارچ کہاں سے شروع ہوگا؟جے یو آئی نے شہر کا انتخاب کر لیا
لاہور( این این آئی )جمعیت علمائے اسلام (ف) کا کا آزادی مارچ 31اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل ہوگا تاہم روانگی مختلف شہروں سے مختلف تاریخ پر ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق جے یوآئی نے 27اکتوبر کو کراچی سے آزادی مارچ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جے یوآئی کراچی ڈویژن کے قافلے سہراب گوٹھ سے… Continue 23reading آزادی مارچ کہاں سے شروع ہوگا؟جے یو آئی نے شہر کا انتخاب کر لیا











































