آزادی مارچ کہاں سے شروع ہوگا؟جے یو آئی نے شہر کا انتخاب کر لیا

14  اکتوبر‬‮  2019

لاہور( این این آئی )جمعیت علمائے اسلام (ف) کا کا آزادی مارچ 31اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل ہوگا تاہم روانگی مختلف شہروں سے مختلف تاریخ پر ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق جے یوآئی نے 27اکتوبر کو کراچی سے آزادی مارچ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جے یوآئی کراچی ڈویژن کے قافلے سہراب گوٹھ سے براستہ سپرہائی وے آزادی مارچ کا آغاز کریں گے۔ حیدرآباد ڈویژن کے جلوس ایک بجے سپرہائی وے پر

آزادی مارچ میں شامل ہوں گے۔میرپورخاص ڈویژن سے جے یوآئی کی ریلیاں تین بجے نوابشاہ میں آزادی مارچ کے ساتھ ملیں گی اور 27 اکتوبر کی رات سکھر میں قیام کیا جائے گا۔لاڑکانہ وسکھر ڈویژن کی ریلیاں آزادی مارچ میں 28 اکتوبر کو شامل ہوں گی اور مارچ 28 اکتوبر کوسکھرسے براستہ گھوٹکی پنجاب میں داخل ہوگا۔جے یو آئی ف کے مطابق ملک بھر سے قافلے ایک ہی وقت میں اسلام آباد میں داخل ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…