بڑی خوشخبری، پاکستان میں تیل وگیس کے بڑے ذخائر مل گئے،یومیہ کتنے لاکھ مکعب فٹ گیس اور کتنے بیرل خام تیل حاصل ہوگا؟تفصیلات جاری
اسلام آباد (این این آئی) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کو کوہاٹ میں تیل وگیس کے مذید ذخائر مل گئے۔ ترجمان کے مطابق ٹوگ ویل نمبر ایک سے گیس اور کنڈنسیٹ کے ذخائر کی دریافت ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق ہنگو فارمیشن کے ایک نئے زون سے چالیس لاکھ مکعب فٹ گیس یومیہ اور پچاس… Continue 23reading بڑی خوشخبری، پاکستان میں تیل وگیس کے بڑے ذخائر مل گئے،یومیہ کتنے لاکھ مکعب فٹ گیس اور کتنے بیرل خام تیل حاصل ہوگا؟تفصیلات جاری











































