روپے کی قدر مستحکم ہوگئی ،سٹاک مارکیٹ بہتر،پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی،وزیراعظم عمران خان کی قوم کو مبارکباد
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ساتھ ساتھ ملکی سرمایہ کاروں کو بھی سہولیات دینا ہماری ترجیح ہے، روپے کی قدر مستحکم ہوگئی ہے،اسٹاک مارکیٹ کے اعشاریے اوپر جا رہے ہیں،تعمیرات اور چھوٹے کاروبار کو ترویج دینا اب معاشی ٹیم کا مشن ہونا چاہیے… Continue 23reading روپے کی قدر مستحکم ہوگئی ،سٹاک مارکیٹ بہتر،پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی،وزیراعظم عمران خان کی قوم کو مبارکباد











































