ڈیل سے متعلق بے بنیاد خبریں ،5 صحافیوں کو نوٹسز، جانتے ہیں عدالت نے حامد میر، کاشف عباسی سمیت کس کس کو طلب کرلیا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کی سزا معطلی سے متعلق دائر درخواست کی سماعت ۔ سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ دوران سماعت عدالت نے کہا کہ رجسٹرار آفس نے بتایا ہے کہ چینلز پر ڈیل سے متعلق خبریں… Continue 23reading ڈیل سے متعلق بے بنیاد خبریں ،5 صحافیوں کو نوٹسز، جانتے ہیں عدالت نے حامد میر، کاشف عباسی سمیت کس کس کو طلب کرلیا؟











































