جمعہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2025 

نوازشریف کوکونسی بیماری لاحق ہے؟سابق وزیراعظم کا علاج کرنے والے ڈاکٹر شمسی نے حیران کن انکشاف کردیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف کا علاج کرنیوالے ڈاکٹر شمسی نے کہاہے کہ نواز شریف کی بیماری کی تشخیص ہوگئی جس کا نام اکیوٹ آئی ٹی پی ہے اور یہ بیماری عموما چھوٹے بچوں کی ہوتی ہے۔ایک انٹرویو میں نوازشریف کا علاج کرنے والے ڈاکٹر طاہر شمسی نے بتایا کہ نواز شریف کی بیماری کی تشخیص ہوگئی ہے جس کا نام اکیوٹ

آئی ٹی پی ہے اور یہ عموماً چھوٹے بچوں کو ہوتی ہے لیکن بڑی عمر کے لوگوں کو بھی ہوجاتی ہے۔انہوںنے کہاکہ نوازشریف کو لاحق بیماری کی ریکوری دو قسم کی دوائوں سے ہوتی ہے، ایک اسٹیرائیڈز ہوتے ہیں ، دوسرے آئی وی آئی جی کے نام سے انجکشنز ہوتے ہیں، یہ دوائیں ملنے کے بعد عمومی طور پر چار پانچ دن میں پلیٹ لیٹس کی ریکوری شروع ہوجاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…