جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

’’اپنا علاج پاکستان میںہی کرائوں گا‘‘ نوازشریف کابیرون ملک علاج کرانے سے صاف انکار

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازشریف کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم کسی صورت بیرون ملک علاج کیلئے تیارنہیں ہیں، وہ اپنا علاج کراچی یا لاہور کے کسی ہسپتال سے کرانا چاہتے ہیں،جب کہ ان کے بیٹے حسین نواز لندن میں علاج کرانے پر اصرار کررہے ہیں۔روزنامہ جنگ کے مطابق حسین نواز شریف کو اپنے والد کی ضمانت کی خبر

مدینہ منورہ میں موصول ہوئی۔لندن میں شریف خاندان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اپنے قریبی رشتہ داروں پر واضح کرچکے ہیں کہ وہ کسی صورت ملک سے باہر نہیں جائیں گے بلکہ وہ اپنا علاج کراچی یا لاہور کے کسی ہسپتال میں کرائیں گے۔دوسری جانب سابق وزیر اعظم کی العزیزیہ ریفرنس کیس کی سماعت آج شام اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…