جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کے چوہدری شوگر ملز کیس میں ایک ، ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع، اتنی بڑی رقم ن لیگ کے کن 2رہنمائوں نے ملکر جمع کرائی؟نام سامنے آگئے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سیف الملوک کھوکھر اور فیصل سیف کھوکھر نے مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کے چوہدری شوگر ملز کیس میں ایک ، ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے احتساب عدالت میں جمع کر ادئیے جس کے بعد روبکار جاری کر دی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو ر کنی بنچ نے

جمعہ کے روز نواز شریف کی چوہدری شوگر ملز کیس میں طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک ، ایک کروڑ روپے کے دو ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔نواز شریف کی العزیزیہ کیس میں ضمانت نہ ہونے کی وجہ سے ابھی رہائی ممکن نہیں ۔نواز شریف العزیز یہ کیس میں کوٹ لکھپت جیل میں قید کی سزا کاٹ رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…