ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

جے یو آئی( ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ پاکستانی نہیں بلکہ کس ملک کے شہری نکلے؟میڈ یا پر مدعو کرنے پر پابندی عائد

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پیمرا نے جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ کو میڈ یا پر مدعو کرنے پر پابندی عائد کر دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیمرا کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا کہ سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ پاکستانی شہری نہیں ہیں بلکہ وہ غیر ملکی ہیں ۔نادرا نے حافظ حمد اللہ کو جاری کردہ شناختی کارڈ

کینسل کر کے ضبط کرلیا ہے ۔اب جب یہ پتہ چل گیا ہے کہ حافظ حمد اللہ غیر ملکی ہیں تو تمام ٹی وی چینلز کو ہدایت کی جا رہی ہے کہ انہیں پروگرامز میں مدعو نہ کیا جائے ۔پیمرا نے حافظ حمد اللہ کی کوریج سے بھی میڈ یا کو روک دیا۔اے آر وائی نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ حافظ حمد اللہ افغان شہریت کے حامل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…