لاہورہائیکورٹ نے ملک میں اسلامی صدارتی نظام کے نفاد کے لیے دائر درخواست پر بڑا فیصلہ سنادیا
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ملک میں اسلامی صدارتی نظام کے نفاد کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی جبکہ فاضل عدالت نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ایسے معاملات میں عدالت مداخلت نہیں کر سکتی۔ درخواست میں صدر پاکستان،وزیر اعظم پاکستاں اور الیکشن کمیشن آف پاکستان سمیت دیگر کو فریق بنایا… Continue 23reading لاہورہائیکورٹ نے ملک میں اسلامی صدارتی نظام کے نفاد کے لیے دائر درخواست پر بڑا فیصلہ سنادیا











































