متحدہ عرب امارات کے تعاون سے سوات میں جدید سکولوں کا قیام،30 ہزار سے زائد طلبہ زیر تعلیم
سوات (این این آئی) خیبرپختونخوا کے علاقے سوات میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے تعاون سے بنائے گئے جدید ترین اسکولوں میں 30 ہزار سے زائد طلبہ زیر تعلیم ہیں۔متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر حماد الزابی نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں بتایا کہ سوات میں بنائے گئے جدید ترین اسکول… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کے تعاون سے سوات میں جدید سکولوں کا قیام،30 ہزار سے زائد طلبہ زیر تعلیم











































