آزادی مارچ،اسلام آباد کے پرائیویٹ سکولز جمعے کے دن کھلیں گے یا نہیں؟سیکرٹری پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)آزادی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد کے پرائیویٹ سکولز جمعہ کو بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سیکرٹری پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے کہاکہ وفاقی دارلحکومت کے پرائیویٹ سکولز کل بھی بند رہیں گے، بچوں کی سیکورٹی یقینی بنانے کے باعث سکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا۔ عبدالوحید خان… Continue 23reading آزادی مارچ،اسلام آباد کے پرائیویٹ سکولز جمعے کے دن کھلیں گے یا نہیں؟سیکرٹری پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے اعلان کردیا











































