تبدیلی کل نہیں آج دیکھ رہا، شہباز شریف نے جلسہ گاہ میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان کیخلاف طبل جنگ بجا دیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا دماغ خالی ہے، یہ جادو ٹونے سے حکومت چلا رہا ہے اور پھونکیں مار کر تعیناتیاں ہو رہی ہیں،اداروں نے جتنی حمایت عمران خان کو دی اگر 10فیصد ہمیں مل جاتی تو حکومت… Continue 23reading تبدیلی کل نہیں آج دیکھ رہا، شہباز شریف نے جلسہ گاہ میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان کیخلاف طبل جنگ بجا دیا











































