بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

جمعہ کے بعد کیا ہونے جارہا ہے ؟ مولانا فضل الرحمٰن نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا فضل الرحمٰن نے جمعہ کے بعد حتمی لائحہ عمل طے کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں وہ حکومت کے سامنے مطالبات رکھیں ۔ شہباز شریف بھی جلسے میں شرکت کیلئےپہنچ گئے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ رات امیر جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمن نے کہا تھا کہ آزادی مارچ اپنے وقت کے مطابق اسلام آباد پہنچے گا،ہم نے تو کسی جلسے کا اعلان نہیں کیا ،ملتوی کیسے ہوسکتا ہے ، ہمارا آزادی مارچ 5دن سے رواں دواں ہے ،شیڈول کے مطابق اسلام آباد پہنچے گا ،

مولانا فضل الرحمن نے رحیم یار خان کے قریب تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناقص منصوبہ بندی حادثات کا باعث بن رہی ہے ‘حادثات کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئے،اس سے پہلے ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیبنے اعلان کیا تھا کہ سانحہ تیز گام ایکسپریس کی وجہ سے آزادی مارچ کا جلسہ ملتوی کردیا گیا ہے اور اب یہ جلسہ کل ہوگا، نجی ٹی وی کے مطابق مریم اورنگزیب نے کہا کہ جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے کیا گیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…