ہم نے کسی کے ساتھ اتحاد نہیں کیا، دھرنے میں کامیابی ملی تو مولانا فضل الرحمان اکیلے سمیٹیں گے،قمر زمان کائرہ مخالفت میں کھل کرسامنے آگئے، کھری کھری سنادیں
اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہم نے کسی کے ساتھ اتحاد نہیں کیا، دھرنے میں کامیابی ملی تو مولانا فضل الرحمان اکیلے سمیٹیں گے جبکہ ناکامی تمام اپوزیشن کے کھاتے میں ڈال دی جائے گی۔ مذاکرات سے معاملہ حل ہونے کا امکان نہیں۔ ہم سب ملکی مفاد… Continue 23reading ہم نے کسی کے ساتھ اتحاد نہیں کیا، دھرنے میں کامیابی ملی تو مولانا فضل الرحمان اکیلے سمیٹیں گے،قمر زمان کائرہ مخالفت میں کھل کرسامنے آگئے، کھری کھری سنادیں











































