غریب عوام کی سستی اشیاء کی خریداری کاواحد سہارہ بھی ختم،حکومت نے ملک بھرمیں ایک ہزار کے قریب یوٹیلیٹی اسٹورز بند کردیئے
کراچی(این این آئی)حکومت نے ملک بھرمیں ایک ہزار کے قریب یوٹیلیٹی اسٹورز بند کردیئے، زیادہ تر اسٹورز دیہی علاقوں میں بند کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق غریب عوام کی سستی اشیاء کی خریداری کاواحد سہارہ بھی ختم ہوگیا، ملک بھرمیں ایک ہزار کے قریب یوٹیلیٹی اسٹورز بند کر دیئے گئے۔چیئرمین یونین یوٹیلیٹی اسٹورز عارف حسین… Continue 23reading غریب عوام کی سستی اشیاء کی خریداری کاواحد سہارہ بھی ختم،حکومت نے ملک بھرمیں ایک ہزار کے قریب یوٹیلیٹی اسٹورز بند کردیئے











































