اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

پشاوربی آر ٹی،روٹ پر دوسال میں تیز رفتار بسیں چلانے کا خواب پورا نہ ہوسکالیکن اب ”دوڑ“ لگائی جائے گی، حیرت انگیز فیصلہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)پشاوربی آرٹی منصوبہ دوسال میں مکمل تونہ ہوالیکن اب یہ منصوبہ تاریخ میں سنہری الفاظ کے ساتھ خود کو شامل کرنے کے قریب پہنچ گیا ہے۔تاریخ پر تاریخ ملنے کے باوجود مکمل نہ ہونے والا پشاور کا بی آر ٹی منصوبہ اب انوکھی تاریخ رقم کرنے جا رہا ہے۔ جس منصوبے کے روٹ پر دوسال میں تیز رفتار بسیں چلانے کا خواب پورا نہ ہوسکا اب وہاں تیز رفتار اتھلیٹ دوڑ لگائیں گے۔پاکستان ایتھلیٹس ایسوسی ایشن کے

مطابق ملک میں 7 سال بعد ہونے والی نیشنل گیمز میں بی آر ٹی روٹ پر 200 ایتھلیٹس میراتھن ریس میں حصہ لیں گے، بی آر ٹی روٹ استعمال کرنے کا فائدہ یہ ہو گا کہ شہر کی ٹریفک کو بند نہیں کرنا پڑے گا۔حکام کے مطابق میراتھن ریس کے لیے 42 کلومیٹر کا روٹ درکار ہے جس کے لیے نوشہرہ تا پشاور جی ٹی روڈ کو بھی زیرغوررکھا گیا تھا تاہم سیکورٹی اور ٹریفک نہ روکنے کے لیے بی آر ٹی روٹ ہی حتمی طور پر استعمال ہوگا۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…