اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

فیصل آباد،غیر اخلاقی سرگرمیوں کا الزام لگا کر خاتون پر تشددکی ویڈیو وائرل،اصل واقعہ کیاتھا؟ افسوسناک انکشافات

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد کے نواحی گاؤں میں خاتون پر غیر اخلاقی سرگرمیوں کا الزام لگا کر اْس پر سرعام تشدد کیا گیا، خاتون پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔چک جھمرہ 106 کے گاؤں لودھراں میں مبینہ طور پر شادی شدہ خاتون پر گاؤں کے زمیندار کالی نے غیر اخلاقی سرگرمیوں کا الزام لگایا اور خاتون کو چھڑی سے سرعام تشدد کا نشانہ بنایا۔خاتون کے سسر سلیم کا کہنا ہے کہ زمیندار نے

ان کی بہو پر ہمسائے کے ساتھ تعلقات کا الزام لگا کر ان کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ریجنل پولیس آفیسر غلام محمود ڈوگر نے واقعہ کا نوٹس لے لیا، جس کے بعد تھانہ چک جھمرہ پولیس نے زمیندار عاقب عرف کالی کو گرفتار کرلیا ہے۔متعلقہ پولیس کا کہنا ہے واقعہ سے متعلق کوئی شکایت یا درخواست موصول نہیں ہوئی ہے تاہم ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے از خود واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…