تیزگام حادثہ، سیاسی بیان بازی کے بجائے جانی نقصان کے حقیقی اسباب کا تعین اولین ترجیح ہونا چاہیے، عبداللہ حمید گل کا مطالبہ
اسلام آباد (پ ر) تحریک جوانان پاکستان کے سربراہ عبداللہ حمید گل نے تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج وغم اور صدمے کا اظہارکرتے ہوئے واقعہ کی اعلی سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے بیان میں انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتے… Continue 23reading تیزگام حادثہ، سیاسی بیان بازی کے بجائے جانی نقصان کے حقیقی اسباب کا تعین اولین ترجیح ہونا چاہیے، عبداللہ حمید گل کا مطالبہ











































