جے یو آئی کی جانب سے کوریج کی اجازت نہ دے کر پتھر کے زمانے کی یاد تازہ کی گئی، بڑا انکشاف کر دیا گیا
اسلام آباد(این این آئی)معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کوریج کی اجازت نہ دے کر پتھر کے زمانے کی یاد تازہ کی گئی، مولانا کے اقدامات جمہوری روایات، آئینی حقوق روندنے کے مترادف ہیں۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے… Continue 23reading جے یو آئی کی جانب سے کوریج کی اجازت نہ دے کر پتھر کے زمانے کی یاد تازہ کی گئی، بڑا انکشاف کر دیا گیا











































