آزادی مارچ تمام رکاوٹیں چیرتا ہوااسلام آبادکی طرف گامزن، کارکنوں کا جم غفیر دیکھ کر حکومت بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگئی
اسلام آباد(آن لائن) 27اکتوبر کو کراچی سے روانہ ہونے والے جمعیت علمائے اسلام (ف)کے آزادی مارچ کو پنجاب میں داخل ہونے کی آزادی مل گئی۔تفصیلات کے مطابق سندھ اور پنجاب کی سرحد پر رکھے کنٹینرز ہٹا لیے گئے جبکہ مارچ کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کیلئے کھڑی ٹریکٹر ٹرالیاں بھی قومی شاہراہ سے غائب ہیں۔ذرائع… Continue 23reading آزادی مارچ تمام رکاوٹیں چیرتا ہوااسلام آبادکی طرف گامزن، کارکنوں کا جم غفیر دیکھ کر حکومت بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگئی











































