حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے مذاکرات کے دوران کیا ہوا؟ ہمارے کتنے مطالبات تسلیم کرلئے گئے؟ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم درانی کے حیرت انگیزانکشافات
بنوں ( آ ن لائن)رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم خان درانی نے پلان بی کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے ایک ہی بات کررہی تھی کہ وزیر اعظم عمران خان کے استعفیٰ کا مطالبہ نہ کریں باقی حکومت رہبر کمیٹی کی ہر ایک بات مان رہی ہے لیکن رہبر… Continue 23reading حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے مذاکرات کے دوران کیا ہوا؟ ہمارے کتنے مطالبات تسلیم کرلئے گئے؟ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم درانی کے حیرت انگیزانکشافات











































