متن دیکھ لیا جائے چھوٹے میاں بڑے بھائی کی واپسی کی گارنٹی دینے سے کیوں ہچکچا رہے ہیں؟ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا
لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ بیان حلفی کامتن دیکھ لیاجائے اس کی تحریرسے واضح لگ رہا ہے کہ چھوٹے میاں صاحب اپنے بڑے بھائی کی واپسی بارے گارنٹی دینے سے ہچکچا رہے ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میںانہوںنے کہا کہ پارٹی قیادت ایک دوسرے… Continue 23reading متن دیکھ لیا جائے چھوٹے میاں بڑے بھائی کی واپسی کی گارنٹی دینے سے کیوں ہچکچا رہے ہیں؟ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا











































