معاملات طے ہونے کے بعد اسلام آباد کا دھرنا ختم کیاگیا،ایک ’انڈر اسٹینڈنگ‘ ہوئی، مولانا کو ہم نے کیادے کر بھیجا؟پرویز الٰہی نے ”دھرنا ڈیل“ کا بھانڈہ پھوڑ دیا؟ سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے انکشاف کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے معاملات طے ہونے کے بعد اسلام آباد کا دھرنا ختم کیا۔ ایک ٹی وی پروگرام کے دور ان سینئر صحافی اور میزبان نے پرویز الٰہی سے سوال کیا کہ مولانا نے… Continue 23reading معاملات طے ہونے کے بعد اسلام آباد کا دھرنا ختم کیاگیا،ایک ’انڈر اسٹینڈنگ‘ ہوئی، مولانا کو ہم نے کیادے کر بھیجا؟پرویز الٰہی نے ”دھرنا ڈیل“ کا بھانڈہ پھوڑ دیا؟ سنسنی خیز انکشافات











































