مولانا نے پی پی،(ن) کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپوزیشن کی حیثیت پر قبضہ جما لیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی کمزوریوں سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے کمال مہارت سے انہیں پیچھے دھکیل کر خود اپوزیشن کی حیثیت پر قبضہ جما لیا،(ن) لیگ او رپیپلز… Continue 23reading مولانا نے پی پی،(ن) کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپوزیشن کی حیثیت پر قبضہ جما لیا











































