دھرنوں والے سے جاری مذاکرات کے نتائج کب تک سامنے آئینگے؟حکومت نے اہم اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات تاحال نتیجہ خیز ثابت نہیں ہو سکے تاہم 48 گھنٹوں میں نتائج سامنے آ جائیں گے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ مولانا فضل الرحمان کے رات کے خطاب نے مایوس کیا، حکومت میرٹ پر آئی ہے… Continue 23reading دھرنوں والے سے جاری مذاکرات کے نتائج کب تک سامنے آئینگے؟حکومت نے اہم اعلان کردیا











































