گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں مبینہ غیر آئینی اضافہ عوام کی سن لی گئی ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں مبینہ غیر آئینی اضافہ پر وفاق اور ایف بی آر کو نوٹس جاری کر دیا۔جمعرات کو چیف جسٹس جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی،عدالت نے وفاق اور ایف بی آر کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر… Continue 23reading گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں مبینہ غیر آئینی اضافہ عوام کی سن لی گئی ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا











































