بشریٰ بی بی 9مئی مقدمات میں قصور وار قرار
راولپنڈی(این این آئی)تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو پولیس نے 9مئی مقدمات میں قصوروار قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے 12مقدمات میں بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ کیلئے درخواست دے دی جس پر انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس درخواست پر بشریٰ بی بی… Continue 23reading بشریٰ بی بی 9مئی مقدمات میں قصور وار قرار