ملک میں بارش اور برفباری ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم ضلع کرم میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے در ان پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں کہیں کہیں صبح… Continue 23reading ملک میں بارش اور برفباری ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی











































