نان فائلرز سے بھی آمدن کے ذرائع پوچھنے کافیصلہ،اب بینکوں سے 50 ہزار سے زائد کیش نکلوانے والے بھی جواب دینگے،دھماکہ خیز فیصلے
کراچی(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے نان فائلرز کے گھیرا مزید تنگ کر دیا۔ بینکوں میں بھاری رقوم کی لین دین کرنے والوں کا ڈیٹا اکھٹا کر نا شروع کر دیا گیا۔ یومیہ 50 ہزار سے زیادہ کیش نکلوانے والے بھی جواب دیں گے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر کا نان… Continue 23reading نان فائلرز سے بھی آمدن کے ذرائع پوچھنے کافیصلہ،اب بینکوں سے 50 ہزار سے زائد کیش نکلوانے والے بھی جواب دینگے،دھماکہ خیز فیصلے











































