ملتان روڈ رکشہ دھماکے میں ڈرائیور کو کلین چٹ مل گئی ، مبینہ دہشت گرد نے کیسے کپڑے پہن رکھے تھے؟ خاکہ تیار
لاہور( آن لائن )ملتان روڈ رکشہ دھماکے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دو دن قبل رکشے میں ہونے والے دھماکے کے سلسلے میں گرفتار کیے گئے رکشہ ڈرائیور کو کلین چٹ دے دی۔ رکشہ ڈرائیو نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مبینہ دہشت گرد… Continue 23reading ملتان روڈ رکشہ دھماکے میں ڈرائیور کو کلین چٹ مل گئی ، مبینہ دہشت گرد نے کیسے کپڑے پہن رکھے تھے؟ خاکہ تیار











































