’’اپنا علاج پاکستان میںہی کرائوں گا‘‘ نوازشریف کابیرون ملک علاج کرانے سے صاف انکار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازشریف کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم کسی صورت بیرون ملک علاج کیلئے تیارنہیں ہیں، وہ اپنا علاج کراچی یا لاہور کے کسی ہسپتال سے کرانا چاہتے ہیں،جب کہ ان کے بیٹے حسین نواز لندن میں علاج کرانے پر اصرار کررہے ہیں۔روزنامہ جنگ کے مطابق حسین نواز شریف کو… Continue 23reading ’’اپنا علاج پاکستان میںہی کرائوں گا‘‘ نوازشریف کابیرون ملک علاج کرانے سے صاف انکار