خواتین نے ہنی ٹریپ اور جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا، کمرے میں خفیہ کیمرے لگائے گئے، شیر افضل مروت کا انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)رکنِ قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مختلف اوقات میں خواتین کی جانب سے جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ایک حالیہ بیان میں شیر افضل مروت نے بتایا کہ انہیں کئی مرتبہ پھول بھیجے گئے، ویڈیو کالز کی گئیں اور اکیلے ملاقات کی دعوتیں موصول ہوئیں۔… Continue 23reading خواتین نے ہنی ٹریپ اور جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا، کمرے میں خفیہ کیمرے لگائے گئے، شیر افضل مروت کا انکشاف










































