جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس: ہنی ٹریپ میں ملوث ٹک ٹاکر سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے

datetime 12  اگست‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل کیس میں پولیس کو اہم پیش رفت حاصل ہوئی ہے،

پولیس نے مقتول کے ڈرائیور اصغر کو حراست میں لے کر اس کا موبائل فون بھی قبضے میں لے لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق دورانِ تفتیش ڈرائیور اصغر کی جانب سے عبداللہ طاہر کی لوکیشن اور نقل و حرکت ایک خاتون ٹک ٹاکر کو فراہم کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈرائیور اصغر اور خاتون ٹک ٹاکر کی بالمشافہ تفتیش بھی کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے واردات سے قبل موقع پر مبینہ ریکی کرنے والے ملزم اور قتل میں استعمال ہونے والی گاڑی رینٹ پر دلوانے والے افراد کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق قتل میں سہولت کاری کا کردار ادا کرنے والے خواتین سمیت 5ملزمان اس وقت حراست میں ہیں جبکہ مرکزی شوٹر اور اس کے دو ساتھی تاحال مفرور ہیں۔پولیس نے ملزمان سے مزید تفتیش شروع کر دی ہے اور مرکزی شوٹرز کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…