فضل الرحمن کی گرفتاری اور بغاوت کی کاروائی،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
لاہور(این این آئی)لاہورہائیکورٹ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی گرفتاری اور بغاوت کی کاروائی کے لیے دائر متفرق درخواست پر وفاقی حکومت کونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نے ایڈوکیٹ ندیم سرور کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا… Continue 23reading فضل الرحمن کی گرفتاری اور بغاوت کی کاروائی،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا